فزیو تھراپی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مالش کے ذریعے علاج، بغیر دواؤں کے مختلف قسم کی ورزش مالش، غسل اور دھوپ وغیرہ کے ذریعے علاج۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مالش کے ذریعے علاج، بغیر دواؤں کے مختلف قسم کی ورزش مالش، غسل اور دھوپ وغیرہ کے ذریعے علاج۔ Physiotherapy